LIVE

محسن داوڑ کو کوئٹہ ائیرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک
October 24, 2020
 

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنماء محسن داوڑ کوئٹہ پہنچ گئے تاہم انہیں کوئٹہ ائیرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیاگیا۔

محسن داوڑ شیڈولڈ فلائٹ سے کوئٹہ پہنچے تو ا نہیں ائیرپورٹ سے باہر آنے سے روک دیاگیا۔

محسن داوڈ کو ائیرپورٹ سے باہر آنے کی اجازت نہ دیے جانے پر پی ٹی ایم کےکارکنوں نے ائیرپورٹ کے باہراحتجاج کیا اور دھرنا دے دیا۔