LIVE

ویڈیو: کرکٹ میچ میں دلچسپ صورتحال، تماشائی نے شربت کے گلاس میں کیچ کر لیا

ویب ڈیسک
January 03, 2021
 

آسٹریلیا میں کرکٹ لیگ کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال جب ایک تماشائی نے شربت کے گلاس میں کیچ کر کے سب کو حیران کر دیا۔

آسٹریلیا کے شہر ہوبارٹ میں کھیلے گئے لیگ میچ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہوئی جب ڈیوڈ ملان کا چھکا پویلین میں بیٹھے مداح نے شربت کے گلاس میں کیچ کر لیا۔

آسٹریلوی شہری نے شربت کے گلاس میں بال کیچ کر کے کھلاڑیوں اور شائقین سب کو حیرت زدہ کر دیا، ویڈیو لمحوں میں دنیا بھر میں مقبول ہو گئی۔