LIVE

سندھ بھر میں آج سے سی این جی 3 روز کے لیے بند

ویب ڈیسک
January 11, 2021
 

سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ بھر میں آج  سے سی این جی 3  روز کے لیے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

 کمپنی کی جانب سے جاری  اعلامیے کے مطابق ایل این جی اور مقامی گیس پر چلنے والے پمپس بھی بند رہیں گے۔

علاوہ ازیں سندھ بھر میں اب سی این جی جمعرات صبح 8 بجے سے دستیاب ہو گی۔