LIVE

تھرپارکر: نوجوان کی درخت پر لٹکتی پھندہ لگی لاش برآمد

ویب ڈیسک
January 14, 2021
 

فائل فوٹو

تھرپارکر میں نوجوان کی درخت سے لٹکی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق 17 سالہ منیش نے درخت میں پھندا لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کی ہے، نوجوان کا ذہنی توازن درست نہیں تھا، پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کردی گئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ رپورٹ آنے کے بعد مزید تحقیقات کی جائے گی۔