LIVE

خواتین ناک اور کان کیوں چھِدواتی ہیں؟

ویب ڈیسک
January 15, 2021
 

فوٹو: فائل

مشرقی ممالک میں خواتین کا کان اور ناک چھِدوانا پہلے پہل روایت سمجھی جاتی تھی اور اکثر خاندانوں میں لڑکیوں کے لیے شادی سے قبل چھِدوانا لازمی تصور کیا جاتا تھا۔

تاہم اب دنیا بھر کی خواتین ناک اور کان بطور فیشن چھدواتی ہیں لیکن درحقیقت ناک اور کان چھِدوانے کے پیچھے چھپے فوائد سے متعلق آج کی خواتین کم ہی علم رکھتی ہیں۔

تو آئیے جانتے ہیں کہ وہ کون سے طبی فوائد ہیں جو آپ کو ناک اور کان چھِدوانے سے حاصل ہو سکتے ہیں۔