LIVE

سندھ میں کورونا ویکسین لگانے کیلیے 14 ویکسی نیشن سینٹرز قائم

ویب ڈیسک
January 27, 2021
 

کراچی: سندھ میں کورونا ویکسین کے لیے ویکسی نیشن سینٹر قائم کردیےگئے۔

صوبائی محکمہ صحت کی جانب سے عوام کو کورونا کی ویکسین لگانے کے لیے صوبے بھر میں 14 ویکسی نیشن سینٹر قائم کیے گئے ہیں۔

محکمہ صحت نے کراچی میں 9 اور  دیگر 5 شہروں میں ایک ایک ویکسی نیشن سینٹر قائم کیا  ہے۔