LIVE

ریاض: فارمولا ای نائٹ ریس برطانیہ کے سیم برڈ نے اپنے نام کرلی

ویب ڈیسک
February 28, 2021
 

سعودی عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی فارمولا ای نائٹ ریس برطانیہ کے سیم برڈ نے جیت لی۔ 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیم برڈ نے ریس کے آخری سیزن میں سابق ٹیم کے ساتھ اور  پول سٹر  روبن فریجن کو 2 اعشاریہ 19 سیکنڈ کے فرق سے شکست دی۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے گراؤنڈ جا کر فارمولا ریس دیکھی، شہزادے کی آمد پر شاہی ترانہ بجایا گیا اور آتش بازی بھی کی گئی۔