LIVE

’سائنو فارم‘ اور ’اسپُوٹنِک وی‘ ویکسن 60 سال سے زائد عمر افراد کو لگانے کی اجازت

محمد وقار بھٹی
March 05, 2021
 

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے چینی ویکسین سائنو فارم اور روسی ویکسین اسپُوٹنِک وی  60 سال سے زائد عمر افراد کو لگانے کی اجازت دے دی۔

ڈریپ نے ہدایت دی ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ویکسین لگنے کے بعد 60 سال سے زائد العمر افراد کو دو دن تک ویکسینیشن سینٹر ہی میں مانیٹر کیا جائے۔