LIVE

اسٹیٹ بینک: اوپن مارکیٹ آپریشن کیلیے منی مارکیٹ سسٹم کو87 ارب روپےکی فراہمی

ویب ڈیسک
April 05, 2021
 

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے لیے منی مارکیٹ سسٹم کو 87 ارب روپے فراہم کردیے۔

 اسٹیٹ بینک  آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سرمائے کی فراہمی 4 روز کے لیے 7 فیصد شرح سود پرکی گئی ہے۔