LIVE

ریاض سےجدہ آنےوالی سعودی ائیرلائن کی پرواز میں 7 ماہ کا بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک
May 11, 2021
 

فلائٹ میں موجود ڈاکٹر نے بچے کو طبی امداد فراہم کرنےکی کوشش کیلیکن بچہ جانبرنہ ہوسکا— فوٹو: فائل

جدہ: ریاض سےجدہ آنےوالی سعودی ائیرلائن کی پرواز میں 7 ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

سعودی میڈیا رپوٹس کے مطابق فلائٹ میں موجود ڈاکٹر نے بچے کو طبی امداد فراہم کرنےکی کوشش کیلیکن بچہ جانبرنہ ہوسکا۔

سعودی میڈیا کے مطابق بچے کی موت حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوئی، بچے کی لاش  کنگ فہد اسپتال کے سرد خانے منتقل کردی گئی ہے۔