LIVE

وفاقی بجٹ میں ٹیکس گزاروں کو ریلیف دینے کی سفارشات تیار کرلی گئیں

ویب ڈیسک
May 31, 2021
 

وفاقی بجٹ میں ٹیکس گزاروں کو ریلیف دینے کی سفارشات تیار  کرلی گئیں،اگلے مالی سال کے بجٹ میں 10  غیر ضروری ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے جبکہ  پانچ سے چھ ضروری ود ہولڈنگ ٹیکس برقرار رکھنے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق کریڈٹ کارڈ اور اے ٹی ایم کارڈز  پر ٹیکس چھوٹ، ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کرنے  اور پانچ لاکھ روپے ماہانہ کی ٹرانزیکشن کا ڈیٹا ایف بی آر کو نہ دینے کی سفارش بھی کی گئی ہے۔