LIVE

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

ویب ڈیسک
May 31, 2021
 

10گرام سونےکی قیمت 172روپے بڑھ کر 96280 روپے ہے— فوٹو:فائل

ملک میں سونا سستا ہونے لگا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہے۔

10گرام سونےکی قیمت 172روپے بڑھ کر 96280 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کم ہوکر 1903ڈالر فی اونس ہے۔