LIVE

امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل کرلیا

ویب ڈیسک
July 14, 2021
 

امریکی فوج نے افغانستان سے 95 فیصد انخلا مکمل کرلیا۔

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 12 جولائی 2021 تک 984  سی سیوینٹین طیاروں کے ذریعے سامان افغانستان سے نکالا جا چکا ہے، امریکا اب تک 7 تنصیبات افغان وزارت دفاع کے حوالے کر چکا ہے۔