LIVE

کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

ویب ڈیسک
August 03, 2021
 

کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق کین سائنو ویکسین کی 12 لاکھ ڈوز پاکستان لائی گئی ہیں۔

ترجمان نے بتایا کہ ویکسین کی یہ کھیپ وزارت صحت کے حوالے کردی گئی ہے۔