LIVE

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک
September 07, 2021
 

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافےکا سلسلہ  آج بھی جاری رہا۔

آج انٹربینک میں ڈالر 40 پیسے مہنگا ہوا اور ایک امریکی ڈالرکی قیمت 167 روپے 63 پیسے ہوگئی ہے۔

اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قدر میں 1روپےکا اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 169 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔