LIVE

پاکستانی روپے کے مقابلے میں آج ڈالر کی قدر کیا رہی؟

ویب ڈیسک
October 04, 2021
 

انٹربینک میں ڈالر کاروبار کی بندش پر 170 روپے 79 پیسے رہا۔ انٹربینک کے کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا ہے— فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا، ڈالر کا بھاؤ انٹر بینک مارکیٹ میں بڑھا اور اوپن مارکیٹ میں کم ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کاروبار کی بندش پر 170 روپے 79 پیسے رہا۔  انٹربینک کے کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 30 پیسے کم ہوکر 172 روپے 30 پیسے ہے۔  

اسٹیٹ بینک آف پاکستان