LIVE

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا

ویب ڈیسک
October 13, 2021
 

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے— فوٹو: فائل

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ایک ڈالر 9 پیسےمہنگا ہوکر 171 روپے 13 پیسےکاہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان