LIVE

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل سے 10 دن کیلئے بند ہوجائیں گے

ویب ڈیسک
October 15, 2021
 

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کل صبح سے 10 دن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ بھر میں ہفتہ 16 اکتوبر کی صبح 8 بجے سے سی این جی بند ہوگی۔

ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سندھ میں سی این جی 25 اکتوبر رات 8 بجے دستیاب ہوگی۔