LIVE

ملک میں فی تولہ سونا آج کتنا مہنگا ہوا؟

ویب ڈیسک
October 22, 2021
 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 1400 روپے بڑھی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 1201 روپے بڑھ کر 107682 روپے ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر بڑھ کر 1793 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔