LIVE

ملک میں ڈالر مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری، روپیہ کمزور ہو گیا

ویب ڈیسک
November 19, 2021
 

آج بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا، انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 57 پیسے بڑھ کر 175 روپے 24 پیسے رہا— فوٹو: فائل

ملک میں پاکستانی روپے کی بے قدری اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ 57 پیسے بڑھ کر 175 روپے 24 پیسے رہا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ بھر کر 177 روپے ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان