LIVE

شہری کا ائیرلائن کے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر ڈھائی گھنٹے کا سفر

ویب ڈیسک
November 28, 2021
 

ڈھائی گھنٹے کی طوی پرواز کے دوران گوئٹے مالا کا شہری محفوظ رہا۔ فوٹو: فائل

گوئٹے مالا کے شہری نے امریکی ائیرلائن کے طیارے کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر ڈھائی گھنٹے کا سفر طے کر لیا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ڈھائی گھنٹے کی طویل پرواز کے دوران گوئٹے مالا کا شہری محفوظ رہا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جہاز کی لینڈنگ کے بعد شہری کو امریکی امیگریشن حکام کی تحویل میں دے دیا گیا ہے جو معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔