LIVE

اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں

ویب ڈیسک
November 29, 2021
 

پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں۔ —فوٹو: فائل 

پاکستانی اداکارہ جویریہ عباسی کی والدہ انتقال کرگئیں۔

جویریہ عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو والدہ کے انتقال کی خبر دی۔

اداکارہ نے مداحوں سے اپنی والدہ کی مغفرت کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی ۔