ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان آج بھی جاری رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 30 پیسے بڑھا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کی بندش پر ایک ڈالر کا بھاؤ 176 روپے 78 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے اضافے سے 178 روپے 80 پیسے ہے۔