LIVE

کورونا میں پارٹی، 5 سالہ بچی نے بھی برطانوی وزیراعظم کو نہ بخشا

ویب ڈیسک
January 19, 2022
 

کورونا وبا کے دوران سرکاری رہائش گاہ پر پارٹیاں منعقد کرنیوالے برطانوی وزیراعظم پر بچے بھی جملے کسنے لگے۔

5 سال کی بچی لیلیٰ سومانی نے برطانوی وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم بورس جانسن دوسروں کو تو کورونا پابندیوں پر عمل کا کہتے رہے مگر خود غیرمناسب رویہ اختیارکرتے رہے ہیں۔

بچی نے کہا کہ وہ ناٹی ہیں اس لیے انہیں معافی مانگنی چاہیے اور ناٹی سینٹرجاناچاہیے۔