LIVE

شدید دھند کےباعث ملتان سکھر موٹروے بند کردی گئی

ویب ڈیسک
January 26, 2022
 

ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک موٹروے ایم 2 بھی ہیوی ٹریفک کیلئے بند ہے۔ —فوٹو: فائل 

پنجاب میں جنوری کے اختتامی دنوں میں بھی دھندکازورنہ ٹوٹا، شدید دھند کےباعث ملتان سکھر موٹروےبند کردی گئی ۔

ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے ملتان سکھر موٹروے کو بند کردیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک موٹروے ایم 2 بھی ہیوی ٹریفک کیلئے بند ہے۔