LIVE

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل کیلئے نئی کِٹ متعارف کرادی

ویب ڈیسک
January 27, 2022
 

کوئٹہ نے روایتی جامنی اور گولڈن رنگ کو نئے ڈیزائن میں استعمال کیا ہے —فوٹو: کوئٹہ گلیڈی ایٹر

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) میں شامل ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایونٹ کیلئے اپنی نئی کِٹ متعارف کرادی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے  روایتی جامنی اور گولڈن رنگ کو نئے ڈیزائن میں استعمال کیا ہے۔

واضح رہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگیا ہے ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم اپنا پہلا میچ کل پشاور زلمی کے خلاف کھیلے گی۔