LIVE

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی

ویب ڈیسک
January 28, 2022
 

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوکر 176.77 روپے کا ہوگیا— فوٹو: فائل

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں ڈالر کے بھاؤ میں کمی کا رجحان رہا۔ 

انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے سستا ہوکر 176.77 روپے کا ہوگیا جبکہ  اوپن مارکیٹ میں ایک امریکی ڈالر 50 پیسے سستا ہوکر  178.50 روپے کا ہوگیا ہے۔

State Bank of Pakistan