LIVE

ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

ویب ڈیسک
February 23, 2022
 

پاکستان سپر لیگ میں شامل کھلاڑیوں کی معمول کے مطابق پی سی آر ٹیسٹنگ کی گئی تھی: ذرائع/ فائل فوٹو

لاہور : ملتان سلطانز کے ٹم ڈیوڈ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان سپر لیگ میں شامل کھلاڑیوں کی معمول کے مطابق پی سی آر ٹیسٹنگ کی گئی جس میں  ٹم ڈیوڈ کا کورونا کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز کی ٹیم مینجمنٹ نےٹم ڈیوڈکےکوروناسےمتعلق تصدیق یاتردیدنہیں کی ہے۔