LIVE

یہ کس بالی وڈ اداکارہ کا بچپن ہے؟

ویب ڈیسک
March 08, 2022
 

انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئےخود کو ڈراؤنی قراردیا/ویڈیو اسکرین گریب

بالی وڈ  کی ابھرتی ہوئی اداکار ہ اننیا پانڈے نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کی ہے۔

انسٹاگرام پر اسٹوری میں اداکارہ نے اپنے بچپن کی تصویر شیئر کرتے ہوئےخود کو ڈراؤنی قرار دیا۔

اسکرین گریب

تصویر میں اداکارہ کو وائٹ سلیولیس شرٹ کے ہمراہ شرارہ اور سر پر کیپ پہنے خوفزدہ سے انداز میں کیمرہ دیکھتے دیکھا جاسکتا ہے۔

اداکارہ نے اپنے اسٹوری کے کیپشن میں خود کو ڈراؤنا قرار دیا۔