LIVE

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار سے تجاوز کر گئی

ویب ڈیسک
May 21, 2022
 

10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے بڑھ کر 119475 روپے ہے— فوٹو: فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے بڑھ کر 119475 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 4 ڈالرز بڑھ کر 1847 ڈالرز فی اونس ہے۔