LIVE

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی

ویب ڈیسک
June 30, 2022
 

صدر مملکت نے فنانس بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 73 اور 75 کے تحت دی— فوٹو: فائل

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فنانس بل 2022 کی منظوری دے دی۔

صدر مملکت نے فنانس بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 73 اور 75 کے تحت دی۔

گزشتہ دنوں قومی اسمبلی میں فنانس بل 23-2022 کی منظوری  دی گئی تھی جس میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔