LIVE

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے بھی ضمنی الیکشن میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا

اعزاز سید
July 17, 2022
 

انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) ظہیرالاسلام نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

سابق ڈی جی آئی ایس آئی ظہیر الاسلام نے پی پی 7 راولپنڈی میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ اس دوران اعزاز سید نے ان سے کئی سوال کیے لیکن انہوں نے کسی بھی سوال کا جواب دینے سے انکار کردیا۔