LIVE

ویڈیو میں موجود یہ بچہ کونسا معروف بھارتی اداکار ہے؟

ویب ڈیسک
August 11, 2022
 

حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصاویر سے تیار خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی/ فوٹو انسٹاگرام

پاکستانی اور بھارتی اداکار اکثروبیشتر اپنے بچپن کی خوبصورت تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کی دلچسپی میں اضافہ کرتے ہیں ۔

حال ہی میں بھارت کے معروف اداکار رنبیر کپور کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی تصاویر سے تیار خوبصورت ویڈیو شیئر کی گئی۔

ویڈیو رنبیر کی ہنستی مسکراتی تصاویر پر مشتمل بچپن کے یادگار لمحوں کی ہے۔

رنبیر کپور کی اس ویڈیو مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔