LIVE

شیریں مزاری کے ایک ہی سانس میں دو بیان کنفیوژن یا سادگی؟

ویب ڈیسک
September 04, 2022
 

شیریں مزاری نے ایک ہی سانس میں دو بیان پہلے عام انتخابات کا مطالبہ کیا پھر بلدیاتی انتخابات کو ناممکن قرار دے دیا — فوٹو: فائل

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے ایک ہی سانس میں دو بیان  دیے، پہلے عام انتخابات کا مطالبہ کیا پھر بلدیاتی انتخابات کو ناممکن قرار دے دیا۔

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے ایک ہی سانس میں پہلے عام انتخابات کا مطالبہ کیا اور پھر کہا کہ جنوبی پنجاب میں سیلاب کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ممکن نہیں ہیں۔