LIVE

پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائرمیں کمی

ویب ڈیسک
September 30, 2022
 

فوٹو: فائل

23 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں پاکستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تیس کروڑ اسی لاکھ ڈالر کی کمی۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے بعد ملکی زر مبادلہ ذخائر 13 ارب 76 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 34 کروڑ ڈالر کم ہو کر 8 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کے ذخائر سوا 3 کروڑ ڈالر اضافے سے 5 ارب 75 کروڑ ڈالر ہوگئے۔