LIVE

زیر غور تصویر کس پاکستانی کھلاڑی کے بچپن کی ہے؟

ویب ڈیسک
October 05, 2022
 

تصویر میں دونوں بھائیوں کو ایک ساتھ سنجیدہ انداز میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے/فوٹو بشکریہ انسٹاگرام

کیا آپ پہچان سکتے ہیں کہ زیر غور تصویر کس پاکستانی کھلاڑی ہے؟

اگر نہیں تو ہم بتاتے ہیں یہ تصویر  پاکستان سمیت دنیائے کرکٹ کے نامور بیٹسمین بابراعظم کی ہے۔

کچھ عرصہ قبل زیر غور تصویر کو بابر اعظم کے بھائی سفیر اعظم کی جانب سے ’old memories‘ کے کیپشن کے ساتھ شیئر کیا گیا تھا۔

تصویر میں دونوں بھائیوں کو ایک ساتھ سنجیدہ انداز میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس پر تبصرہ کرنے والےصارفین  بابر اعظم کے بچپن کو پہچان سکتے ہیں۔