LIVE

صدرِ مملکت نے ریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا

آصف بشیر چوہدری
October 18, 2022
 

صدر کی جانب سے دائر ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائے لی جائے گی: فائل فوٹو

اسلام آباد: صدرِ مملکت عارف علوی نےریکوڈیک ریفرنس سپریم کورٹ میں دائرکردیا۔

صدر کی جانب سے دائر ریکوڈک ریفرنس میں عدالت عظمیٰ سے غیر ملکی کمپنی سے معاہدے پر رائےلی جائےگی۔

وفاقی حکومت نے ریکوڈک ریفرنس کو منظور کیا تھا اور وزیراعظم کی ایڈوائس پرصدرِ مملکت نے ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیاہے۔