LIVE

پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ای سی ایل میں شامل

اعزاز سید
November 01, 2022
 

شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا: ذرائع/ فائل فوٹو

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں شام کرلیاگیا۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری سے ای سی ایل پر ڈالا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ شہباز گل کا نام اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر ای سی ایل میں ڈالا گیا۔