LIVE

وزیراعظم سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک
November 24, 2022
 

ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو موجودہ امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی: ذرائع۔ فوٹو فائل

وزیراعظم شہباز شریف سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے وزیراعظم آفس میں شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی نے وزیراعظم شہباز شریف کو موجودہ امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔