وزیراعظم شہبازشریف 25 سے 26 نومبر تک ترکیہ کا دو روز کا دورہ کریں گے۔
وزیراعظم کو دورے کی دعوت ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان نے دی ہے ۔
وزیراعظم استنبول شپ یارڈ میں پاک بحریہ کیلئے بنائے جانے والے پی این ایس خیبر کے کام کا افتتاح کریں گے۔