LIVE

داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی ہلاک، داعش نے تصدیق کر دی

ویب ڈیسک
December 01, 2022
 

فوٹو: فائل

عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کا سربراہ ابوالحسن الہاشمی القریشی شام کے صوبے درعا میں مارا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تصدیق کردی ہے کہ داعش کا سربراہ ایک آپریشن کے دوران مارا گیا۔

دوسری جانب دہشتگرد تنظیم داعش کی جانب سے  اپنے سربراہ کے موت کی تصدیق کرتے ہوئے ان کے متبادل کے طور پر نئے سربراہ ابو الحسین الحسینی القریشی کا نام دیا گیا ہے۔