LIVE

ملک میں آج ڈالر کی قدر کیا رہی؟

ویب ڈیسک
December 02, 2022
 

ملک میں آج انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 223.69 روپے برقرار ہے،

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 231.50 روپے برقرار ہے۔