LIVE

شاہراہ کاغان پر بلند پہاڑی سے گر کر جنگلی تیندوا زخمی ہوگیا

ویب ڈیسک
December 05, 2022
 

فوٹو: فائل

شاہراہ کاغان پر ملکنڈی کے مقام پر پہاڑی سے گر کر جنگلی تیندوا زخمی ہوگیا۔

ترجمان نیشنل پارک کے مطابق زخمی تیندوے کو ڈھوڈیال فیزیٹری منتقل کر دیا گیا ہے۔

نیشنل پارک کے ترجمان کے مطابق تیندوے کے سر میں زخم ہے، علاج شروع کر دیا گیا ہے۔