LIVE

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک
December 09, 2022
 

گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 37 پیسے تھا— فوٹو: فائل

ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔

آج بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224 روپے 40 پیسے ہے۔

گذشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224  روپے 37 پیسے تھا۔

کاروباری ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر 71 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 232 روپے برقرار ہے۔  

اسٹیٹ بینک آف پاکستان