LIVE

امریکانے شام کی حزب اختلاف کو عوام کا حقیقی نمائندہ تسلیم کرلیا

GEO URDU
December 12, 2012
 

واشنگٹن: امریکا نے شام کے اپوزیشن اتحاد کو عوام کا حقیقی نمائندہ تسلیم کرلیا ہے۔امریکی صدربارک اوباماکا کہنا ہے کہ شامی حزب اختلاف ہی عوام کی نمائندہ ہے۔