LIVE

انگلش فٹبال کلب چیلسی افطار کی میزبانی کرنے والی پہلی پریمیئر لیگ ٹیم بن گئی

ویب ڈیسک
March 30, 2023
 

انگلش فٹبال کلب چیلسی افطار کی میزبانی کرنے والی پہلی پریمیئر لیگ ٹیم بن گئی— فوٹو: اسکرین گریب

انگلش فٹبال کلب چیلسی افطار کی میزبانی کرنے والی پہلی پریمیئر لیگ ٹیم بن گئی۔

اسٹیم فورڈ برج اسٹیڈیم میں چیلسی کی جانب سے مسلمان کمیونٹی کیلئے افطارکا اہتمام کیا گیا۔

افطار پارٹی میں  بڑی تعداد میں روزے داروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسٹیڈیم میں افطار کی آواز گونجنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔