LIVE

سعودی انسداد منشیات فورس کی جدہ میں کارروائی، 6 پاکستانی گرفتار

ویب ڈیسک
May 06, 2023
 

گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد کی گئی ہے، انسدادمنشیات فورس

سعودی عرب کی انسدادمنشیات فورس  نے جدہ میں کارروائی کرکے 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا۔

اعلامیے کے مطابق گرفتار پاکستانی آئس نشے کی فروخت میں ملوث پائے گئے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گرفتارافراد سے منشیات اور نقدی برآمد کی گئی ہے۔