LIVE

امریکا میں شہری سموسےکی قیمت دیکھ کر حیران رہ گیا

ویب ڈیسک
May 28, 2023
 

 ایک بھارتی امریکی یو ٹیوبر کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہوں نے اپنے سموسے خریدنے کا تجربہ بتایا/ فائل فوٹو

ایشیائی ممالک میں سموسے پکوڑے اور چاٹ جیسے چٹ پٹے کھانے سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن ان کھانوں کی مانگ بیرون ملک میں بھی ہے لیکن اکثر  اوقات  ان کی قیمت بھی حیران کردیتی ہے۔

ایک بھارتی امریکی یو ٹیوبر کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہوں نے اپنے سموسے خریدنے کا  تجربہ بتایا ہے۔


یوٹیوبر کی جانب سے بتایا گیا کہ بھارت میں 2 سموسوں کی قیمت 20 روپے ہے لیکن امریکا میں ان کی قیمت 500 روپے بھارتی روپے ہے۔

سموسے کی مہنگی قیمت کے بعد یوٹیوبر نے اپنی ویڈیو میں غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چلو بھائی دوبارہ بہار  ہی چلتے ہیں۔