LIVE

بجٹ سے قبل ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا

ویب ڈیسک
June 09, 2023
 

عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالرز اضافے سے 1965 ڈالرز فی اونس ہے— فوٹو:فائل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2300 روپے بڑھ کر 2لاکھ 29 ہزار 300 روپےہوگئی۔ 

10 گرام سونے کی قیمت1972 روپےبڑھ کر 196588 روپےہوگئی جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالرز اضافے سے 1965 ڈالرز فی اونس ہے۔