LIVE

انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

ویب ڈیسک
April 09, 2024
 

انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کی کمی کے ساتھ 277 روپے 94 پیسے پر بند ہوا— فوٹو: فائل

ملک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے کی کمی کے ساتھ 277 روپے 94 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر  277 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 21 پیسہ سستا ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 279  روپے 37 پیسے ہے۔